آلاتِ باغبانی پر سے زنگ کو کیسے صاف کیا جائے؟

وہ چیزیں جن کی آپ کو ضرورت ہو گی

  • دُھلائی کیلئے ضروری چیزیں : پانی بھری بالٹی یا آبپاشی کا مخصوص پائپ، سرف، تولیا، اسفنج، اسپرے کرنے کا آلہ، فالتوکپڑے وغیرہ ۔

  • رگڑائی اور گھِسائی کے آلات: اِسکرب برش، اسٹیل کی جالی، وائر برش درمیانی موٹائی کا ریگ مال ۔

  • ڈبلیوڈی فورٹی ملٹی یوز پروڈکٹ: آلات کو گلنے، زنگ اور نمی سے بچانے کے لیے بطور لُبریکینٹ ۔

  • حفاظتی سامان:
    حفاظتی عینک، دستانے اور ماسک وغیرہ

قدم 1

اوزاروں کی صفائی ۔

قدم 2

آلات کی گھِسائی ۔

قدم 3

کٹائی کے آلات کو تیزکرنا ۔

قدم 4

آلات کی لُبر یکیشن

حفاظتی دیکھ بھال ۔

ہم سے رابطہ کریںہم سے رابطہ کریں

Adenwalla & Sons 15-16 Musa Market Shahrah-e-Liaquat Karachi, Pakistan