گھر پر سونے کے زیورات کی پالش کیسے کی جائے؟

وہ چیزیں جن کی آپ کو ضرورت ہو گی

  • پانی

  • بیکنگ سوڈا

  • سیّال صابن

  • ٹوتھ برش

  • نرم کپڑا

  • جیولر کا مخصوص کپڑا(پالش کےلئے)

  • ڈبلیوڈی فورٹی ملٹی یوز پروڈکٹ

قدم 1

سونے کے زیورات کوجادوئی مرکب میں بھگونا

قدم 2

: گِھسائی اور رگڑائی

قدم 3

دُھلائی

قدم 4

زیورات کو خُشک کرنا

قدم 5

: جیولرز کے مخصوص کپڑے کا استعمال

بہترین تجویز: ڈبلیوڈی فورٹی کا استعمال

ہم سے رابطہ کریںہم سے رابطہ کریں

Adenwalla & Sons 15-16 Musa Market Shahrah-e-Liaquat Karachi, Pakistan