WD-40 اسمارٹ اسٹرا وہی قابل اعتماد ملٹی یوز پروڈکٹ ہے جو خاص طور پر درستگی سے متعلق استعمال کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔ اسمارٹ اسٹرا ایپلیکیٹر گیئرز اور میکانزم میں تنگ جگہوں تک پہنچنے کے لئے بہت اچھا ہے۔
ہوشیار اسپرے کی 2 طرح سے استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی کی بدولت آپ آسانی سے اسمارٹ اسٹرا کو کین کے نیچے پلٹ سکتے ہیں اور اگر آپ کو زیادہ وسعت کی ضرورت ہو تو وسیع اسپرے کی نوزل آپ کے اختیار میں ہے۔ WD-40 اسمارٹ اسٹرا کے ساتھ ایک درستگی کا ایپلیکیٹر ہوتا ہے تاکہ یہ پھنسے ہوئے یا جام پُرزوں میں گُھس جائے اور ضروری چکناہٹ کے ساتھ ساتھ نمی کو نکال سکے تاکہ آپ اپنے مشکل رسائی والے پُرزوں کی حفاظت کر سکیں۔
°360 والو (valve) کی بدولت اسے اوپر یا نیچے کی طرف کر کے استعمال کیا جا سکتا ہے جسکی وجہ سے ہر طرح کا کام ممکن ہے۔
سمارٹ سٹرا لچک فراہم کرتے ہوئے ذیادہ اور درست جگہ سپرے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
بجلی کے سسٹمز کو خشک کرتا اور زنگ سے بچانے کے لئے نمی دور کرتا ہے۔
جکڑے حصوں کو ڈھیلا کرنے کے لئے ان میں گھس کر کام کرتا ہے
سامان کو چکناہٹ فراہم کرتا ہے کہ وہ اچھے طریقے سے چلے
تیل، دھول اور چکنائی دور کرتا ہے
دھاتوں کی سطح کو زنگ اور گلنے سے بچاتا ہے
استعمال میں آسان
باغیچے کے آلات اور سامان
بیٹری کنکشن
“سپارک پلگ”
سائیکل فریم
تالوں اورقلابوں کے لئے
بجلی کے اورزاروں کے لئے
موٹرز
ایگزاسٹ سسٹمز کے لئے
© 2025 WD-40 Company.
جملہ حقوق محفوظ ہیں