WD-40® Multi-Use Product

dynamic arc

WD‑40® Multi-Use Product

ایک کین ، ہزاروں استعمال

ہزار استعمالات کے ساتھ مصنوعات

دراصل خلائی شٹل کے اجزاء سے نمی کو خارج کرنے میں مدد کے لیے ایک فارمولا کے طور پر تیار کی گئی، WD‑40 ملٹی یوز پروڈکٹ جلد ہی ہزار استعمالات کے حامل کین کے طور پر مشہور ہو گئی۔ لوگوں نے جلد ہی گھر، ورکشاپ، فیکٹری اور گیراج کے ارد گرد مختلف کاموں کے لیے اس کی خوبیاں دیکھنا شروع کر دیں۔

وہی زبردست فارمولا

ان تمام سالوں کے بعد، فارمولا اُسی طرح غیر تبدیل شدہ ہے جس طرح کہ WD‑40 ملٹی یوز پروڈکٹ کی افادیت ہے۔ یہ کاموں اور امُور کی ایک بڑی تعداد کے لیے انمول ہے، بشمول پھنسے ہوئے پُرزوں کو کھولنے، نمی کو ختم کرنے اور چکنا کرنے کے لئے۔ یہ دھات کو زنگ لگنے اور گلنے سے بچاتا ہے، اور حتٰکہ یہ سطحوں سے چکنائی اور گندگی کو صاف کرتا ہے۔

WD‑40 ملٹی یوز پروڈکٹ کو اور بھی کارآمد بنا دیا گیا ہے!

ملٹی یوز فارمولا وہی ہو سکتا ہے لیکن کچھ چیزیں ایسی ہیں جو بدل گئی ہیں۔ مثلاً ہمارے اسمارٹ اسٹرا اور لچکدار ترسیل کا نظام لوگوں کے ہماری مصنوعات کو استعمال کرنے کے طریقوں میں انقلاب لے آئے ہیں۔ فوری، پیچیدہ استعمال کے لیے اسٹرا کو اوپر پلٹائیں، اور ایک بے حد چوڑے اسپرے کے لیے دوبارہ نیچے کریں۔ اب آپ کو چھوٹے سے سُرخ اسٹرا کو دوبارہ کھونے سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے!

WD‑40® Multi-Use Product مصنوعات

WD‑40® ملٹی یوز پراڈکٹ سمارٹ سٹرا(smart straw)

WD‑40 اسمارٹ اسٹرا وہی قابل اعتماد ملٹی یوز پروڈکٹ ہے جو خاص طور پر درستگی سے متعلق استعمال کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔ اسمارٹ اسٹرا ایپلیکیٹر گیئرز اور میکانزم میں تنگ جگہوں تک پہنچنے کے لئے بہت اچھا ہے۔

WD‑40® ملٹی یو ز پراڈکٹ (classic)

WD‑40 ملٹی یوز پروڈکٹ اسپرے میں حتمی لُبریکینٹ ہے۔ بلا شبہ یہ اصلی ہمہ گیر گھریلو ضرورت ہے۔ گریزنگ کے علاوہ یہ نمی کو بھی ہٹاتا ہے، لہذا اسے زنگ لگنے اور گلنے سے بچانے کے لیے تمام مشینوں اور میکانزم پر اسپرے کیا جاسکتا ہے۔

WD‑40® ملٹی پوز پراڈکٹ بلک

اگر آپ کام کی جگہ پر WD‑40 ملٹی یوز پروڈکٹ استعمال کرتے ہیں تو ایروسول کا کین اکثر آپ کی تمام ضروریات کے لیے کافی بڑا نہیں ہوتا۔ لہٰذا ہم پیشہ ورانہ صارفین اور صنعت سے متعلق ضروریات کے لیے 5 لِٹر کے کنٹینر میں WD‑40 ملٹی یوز پروڈکٹ پیش کرتے ہیں۔

WD‑40 Flexible® (لچکدار)

WD‑40 Flexible (لچکدار) کثیر استعمال پروڈکت دھات کو زنگ اور گلنے سے بچاتا ہے ، نمی کو دور کرتا ہے، جام کو کھولتا ہے ، اور تقریبا کسی بھی چیز کو چکنا کرتا ہے۔

ہم سے رابطہ کریںہم سے رابطہ کریں

Adenwalla & Sons 15-16 Musa Market Shahrah-e-Liaquat Karachi, Pakistan