WD-40 Flexible (لچکدار) کثیر استعمال پروڈکت دھات کو زنگ اور گلنے سے بچاتا ہے ، نمی کو دور کرتا ہے، جام کو کھولتا ہے ، اور تقریبا کسی بھی چیز کو چکنا کرتا ہے۔ یہاں تک کہ مختلف سطحوں سے گندگی اور چکنائی کو بھی دور کرتا ہے۔
WD-40 Flexible (لچکدار) کثیر استعمال پروڈکٹ کی 18 سینٹی میٹر لمبی خم ہونے والی اور پائیدار نوزل ٹیوب ہے ، جومشکل سے رسائی والی جگہوں تک چھڑکاؤ کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اسمارٹ اسٹرا کی خصوصیت کی وجہ سے دو طرح سے چھڑکاؤ کیا جا سکتا ہے: جب نوزل ٹیوب نیچے ہوتی ہے تو ، آپ کو چھڑکاؤکی ایک وسیع رینج مل جاتی ہے ، اور جب نوزیل ٹیوب اوپر ہوتی ہے ، آپ ٹھیک ہدف تک چھڑکاؤ کر سکتے ہیں۔ نوٹ! ضرورت سے زیادہ موڑنے سے پائپ ٹوٹ سکتا ہے۔
خم دار اور لچکدار ، 18 سینٹی میٹر لمبی نوزیل ٹیوب
مشکل سے رسائی والی جگہوں تک چھڑکاؤ میں مدد دیتا ہے۔
پائیدار دھاتی نوزل ٹیوب
360 ڈگری والو عمودی یا اوندھے استعمال میں بھی مدد دیتا ہے۔
زنگ سے بچاتا ہے اور برقی آلات کو محفوظ بناتا ہے
پھنسے ہوئے پرزوں کو کھولتا ہے،
پرزوں کو چکنا کرتا ہے تاکہ آلات بہتر طور پر کام کرتے رہیں۔
تیل کو صاف کرتا ہے۔
انجن کے اندر کے حصوں میں پیچوں کو کھولنے میں آسانی پیدا کرتا ہے۔
انجن کے اندر کے حصوں میں مشکل سے رسائی والی جگہوں کو چکنا کرتا ہے۔
تنگ جگہوں پر تنصیب کے کام میی سہولت فراہم کرتا ہے
بیسن کی پائیپنگ کو نصب کرنے کو آسان کرتا ہے۔
© 2025 WD-40 Company.
جملہ حقوق محفوظ ہیں