ہمارا ڈیگریزر ایک محلل پر مشتمل ایسا اسپرے ڈیگریزر ہے جو تیل، چکنائی، گندگی اور میل جیسی ضدی آلودگی کو بغیر کوئی باقیات چھوڑے تیزی سے ہٹا دیتا ہے۔ بہترین صفائی کے لئے پونچھنے یا دھونے سے پہلے صاف فارمولا چھڑکیں۔ بھاری آلودگی کی صورت میں لگانے کے لیے پونچھنے سے پہلے اسے چند سیکنڈ کے لیے چھوڑ دیں تاکہ یہ گندگی میں گھس جائے۔
یہ آلائے وہیلز اور ٹائر کے رِم کی صفائی سے لے کر انجن کے پُرزوں کی چکنائی ختم کرنے تک مختلف طرح کے استعمال کے لیے موزوں ہے۔
صفائی کے ساتھ ساتھ، ہمارا تیزی سے کام کرنے والا ڈیگریزر اسپرے بھی آپ کے اجزاء کی ٹوٹ پھوٹ کو کم کرے گا، انہیں صاف رکھے گا اور زیادہ دیر تک آسانی سے چلنے کے قابل بنائے گا۔
تیل ، چکنائی ، گندگی اور مَیل کو صاف کرتا ہے
ناقابل شکست رفتار کے لئے جوڑپرفوری طور پر کام کرتا ہے
آسانی سے صاف کر دیتا ہے
جلدی بخارات بن جاتا ہے،کوئی باقیات نہیں چھوڑ تا
پرزوں کی آپس میں رگڑ کو کم کرتا ہے
‘Hand Tools ‘اور ‘Power Tools’سےچکنائی کو صاف کرنا
انجن سے غیر ضروری چکنائی کو صاف کرنا
زنجیروں اور گیئرکےسامان سے چکنائی ہٹانا
صنعتی مشینری سے چکنائی صاف کرنا
پہیوں کے بیرونی حلقوں اور دھاتی مرکبات سے بنےپہیوں سےچکنائی کو صاف کرنا
“پرنٹنگ پریسوں” کی صفائی کرنا
ہواباہِر نِکالے والے پائپوں (Exhaust Pipes)کی صفائی کرنا
فرش سے چکنائی کو ہٹانا
© 2025 WD-40 Company.
جملہ حقوق محفوظ ہیں