ہمارا وائٹ لیتھیم گریز اسپرے سخت جان، دھات سے دھات کے استعمال کے لیے زبردست تحفظ فراہم کرتا ہے۔ یہ موسم اور درجہ حرارت سے قطع نظر باہر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
ہمارا گاڑھا پانی سے بچاؤ کا فارمولا ہر قسم کے موسم میں ٹپکتا یا بہتا نہیں ہے اور وہیں ٹھہرا رہتا ہے جہاں اسے لگایا جاتا ہے۔ یہ آٹوموٹِیو کنکشن جیسا کہ کھینچنے کی سلاخ، گیئر اور بریک کے میکانزم، اور سی وی جوڑوں پر استعمال کے لیے مثالی ہے۔ یہ باغبانی کے اوزاروں پر استعمال کرنے کے لئے بھی بہت اچھا ہے اور اُنہیں سالہا سال بہترین چالو حالت میں رکھے گا۔
ان چیزوں کے آسانی سے چلنے اور رگڑ اور جام ہونے سے بجائے رکھنے کے لیے ہمارے وائٹ لیتھیم گریز اسپرے کا استعمال کریں۔ آپ اسے زنگ اور گلنے سے بچانے کے لیے بھی مزاحم کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔
360° والو (valve) کی بدولت اسے اوپر یا نیچے کی طرف کر کے استعمال کیا جا سکتا ہے جسکی وجہ سے ہر طرح کا کام ممکن ہے۔
–25°C to +135°C کے درجہ حرارت کو برداشت کرتا ہے۔
اپلائے کیے جانے پر یہ فارمولا ن بہے کا نہ ٹپکے گا
دیرپا لبریکیشن فراہم کرتاہے
سخت دباؤ میں ٹھیک طور سے کام کرتا ہے، خاص کر لوڈ برداشت کرنے والے کنکشن میں
اوزار اور سامان کو دیرپا طور پر کام کرنے میں مدد کرتا ہے
دھاتوں کے درمیان ان حصوں پر استعمال کے لئے بہترین ہے جنکو باقاعدگی سے لبریکیٹ نہیں کیا جا سکتا ، خصوصاً بیرونی طور پر
(ٹعو بارز (ٹریلر/کاروان
پانی کے پمپ
کار کے دروازوں کے قبضوں کے لئے
بئیرنگز
ڈور ٹریکس
ونچز
زنجیر
© 2025 WD-40 Company.
جملہ حقوق محفوظ ہیں