اگر آپ کام کی جگہ پر WD-40 ملٹی یوز پروڈکٹ استعمال کرتے ہیں تو ایروسول کا کین اکثر آپ کی تمام ضروریات کے لیے کافی بڑا نہیں ہوتا۔ لہٰذا ہم پیشہ ورانہ صارفین اور صنعت سے متعلق ضروریات کے لیے 5 لِٹر کے کنٹینر میں WD-40 ملٹی یوز پروڈکٹ پیش کرتے ہیں۔
جب نمی کو خارج کرنے، لُبریکیشن اور ضدی گریز اور گندگی کو ہٹانے کی بات ہو تو WD-40 ملٹی یوز پروڈکٹ بے مثال ہے اور ہماری ملٹی یوز کے 5 لِٹر کے کنٹینر کے ساتھ آپ کبھی بھی پھنسے نہیں رہیں گے۔
بجلی کے سسٹمز کو خشک کرتا اور زنگ سے بچانے کے لئے نمی دور کرتا ہے۔
جکڑے حصوں کو ڈھیلا کرنے کے لئے ان میں گھس کر کام کرتا ہے
سامان کو چکناہٹ فراہم کرتا ہے کہ وہ اچھے طریقے سے چلے
تیل، دھول اور چکنائی دور کرتا ہے
دھاتوں کی سطح کو زنگ اور گلنے سے بچاتا ہے
استعمال میں آسان
باغیچے کے آلات اور سامان
بیٹری کنکشن
“سپارک پلگ”
سائیکل فریم
تالوں اورقلابوں کے لئے
بجلی کے اورزاروں کے لئے
موٹرز
© 2025 WD-40 Company.
جملہ حقوق محفوظ ہیں