WD-40 ملٹی یوز پروڈکٹ اسپرے میں حتمی لُبریکینٹ ہے۔ بلا شبہ یہ اصلی ہمہ گیر گھریلو ضرورت ہے۔ گریزنگ کے علاوہ یہ نمی کو بھی ہٹاتا ہے، لہذا اسے زنگ لگنے اور گلنے سے بچانے کے لیے تمام مشینوں اور میکانزم پر اسپرے کیا جاسکتا ہے۔
اگر یہ کافی نہیں ہے تو یہ مائع پھنسے ہوئے پُرزوں یا اجزاء میں بھی داخل ہو سکتا ہے اور تقریباً ہر چیز کو چکنا کر سکتا ہے! یہ چپچپے میکانزم کو رواں کرنے کے لئے مفید ہے اور اس کے علاوہ، رگڑ کی آوازوں کو ختم کرتا ہے۔
WD-40 کے منفرد فارمولے کی وجہ سے یہ زیادہ تر سطحوں سے چکنائی، گندگی وغیرہ ہٹانے میں بے حد مفید ہے۔
بجلی کے سسٹمز کو خشک کرتا اور زنگ سے بچانے کے لئے نمی دور کرتا ہے۔
جکڑے حصوں کو ڈھیلا کرنے کے لئے ان میں گھس کر کام کرتا ہے
سامان کو چکناہٹ فراہم کرتا ہے کہ وہ اچھے طریقے سے چلے
تیل، دھول اور چکنائی دور کرتا ہے
دھاتوں کی سطح کو زنگ اور گلنے سے بچاتا ہے
استعمال میں آسان
باغیچے کے آلات اور سامان
بیٹری کنکشن
“سپارک پلگ”
سائیکل فریم
تالوں اورقلابوں کے لئے
بجلی کے اورزاروں کے لئے
موٹرز
ایگزاسٹ سسٹمز کے لئے
© 2025 WD-40 Company.
جملہ حقوق محفوظ ہیں