ایک ایسا سلیکون اسپرے جو زیادہ پریشر والے آلات پر استعمال کے لیے بہت اچھا ہے۔ یہ نمی کو خارج کرتا ہے اور بہترین لُبریکیشن مہیا کرتا ہے، آپ کے اوزار اور آلات کی حفاظت کرتا ہے اور اُن کی زندگی کو بڑھاتا ہے۔ چونکہ اسپرے سلیکون کا بنا ہوتا ہے اس لیے یہ ربڑ کے پُرزوں جیسا کہ پائپ، ونڈو سِیل، پلمبنگ فٹنگ اور بیلٹوں پر استعمال کرنے کے لیے بہترین ہے۔ حتکہ آپ اسے دھات، پلاسٹک اور لکڑی پر بھی بغیر داغ چھوڑے استعمال کرسکتے ہیں۔
آپ کے اوزار اور مشینوں کو زنگ سے بچانے کے ساتھ ساتھ، ہمارا سلیکون لُبریکینٹ دھُول، گندگی، تیل اور میل کو دُور کرے گا۔ یہ گندگی کے خلاف مفید ہے جو نقصاندہ باقیات پیدا کرسکتی ہے۔ صرف سلیکون لُبریکینٹ کی تہہ کے ساتھ آپ یہ یقین دہانی کر سکتے کہ چیزیں صاف اور بہتر حالت میں رہیں گی، اور زیادہ دیر تک آسانی سے کام کرتی رہیں گی۔
-35°C to +200°C کے درجہ حرارت کو برداشت کرتا ہے۔
ربر کے حصوں کی دیرپا زندگی کے لئے انتہائی موثر
بہتر ہائی پریشر کارکردگی کے لئے تیار شدہ
بہترین لبریکیشن فراہم کرتا ہے
گرد کو اپنی طرف نہیں کھینچتا
حصوں کو نمی سے بچاتا ہے
سمارٹ سٹرا لچک فراہم کرتے ہوئے ذیادہ اور درست جگہ سپرے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
360°والو (valve) کی بدولت اسے اوپر یا نیچے کی طرف کر کے استعمال کیا جا سکتا ہے جسکی وجہ سے ہر طرح کا کام ممکن ہے۔
UPVC کھڑکیوں اور دروازوں کی کنڈیوں کے لئے
گراج کے دروازوں کے رنرز کے لئے
فشنگ ریلز کے لئے
پلمبنگ فٹنگز کے لئے
کار کے جام ہوئے دروازوں اور کھڑکیوں کے لئے
© 2025 WD-40 Company.
جملہ حقوق محفوظ ہیں